خواتین کے لئے سلائی کڑھائی کے کورس کا انعقاد


حرم امیر المومنین (ع) میں قائم مرکز فضہ (رض) کے زیر انتظام خواتین کے لئے سلائی و کڑھائی کے کورس کا انعقاد کیا گیا ۔

کورس کی نگران محترمہ عفا خیون نے بتایا کہ خواتین میں مہارت میں اضافہ کے لئے سلائی و کڑھائی کا یہ کورس منعقد کیا گیا ہے جبکہ یہ کورس مفت کروایا جا رہا ہے ،
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس کورس کےلئے ماہر استاتذہ کا بندوبست کیا گیا ہے جو خواتین کو عملی طریقہ سے یہ فن سکھائیں گی۔


خواتین کے لئے سلائی کڑھائی کے کورس کا انعقاد
July / 16 / 2017
تعداد زائرین : 90
طباعة الخبر