حرم امیر المومنین (ع) کے مبلغین موصل شہر میں فتح کا جھنڈا لہراتے ہوئے ۔


حرم امیر المومنین ۰ع) کے مبلغین نے آزاد کردہ موصل میں آزادی کا جھنڈا لہرایا اور دھشت گردی کے خلاف جنگ میں شریک مجاہدین کے ساتھ ھم دلی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مبلغین نے مجاہدین کو مرجعیت کبیر کا پیغام پہنچایا اور ان  کے جذبات سے آگاہ کیا۔
اور مختلف مقامات کا دورہ بھی کیا اس موقع پر حرم امیر المومنین (ع) کا پرچم بھی ان آزاد کردہ علاقوں پر لہرایا گیا ، مقامی رضا کار فوج نے دھشت گرد گروہ کے خلاف امام علی (ع) بریگیڈ کے کردار کو عظیم اور بے مثال قرار دیا۔

حرم امیر المومنین (ع) کے مبلغین موصل شہر میں فتح کا جھنڈا لہراتے ہوئے ۔
July / 15 / 2017
تعداد زائرین : 52
طباعة الخبر