شہر امام رضا(ع) کے منصوبہ عمل تیز کیا جائے :جنرل سیکٹری حرم علوی(ع)


حرم امیر المومین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے زائرین کرام کی سہولت کے لئے تعمیر کئے جانے والے شہر امام رضا (ع) کی تعمیر میں جلدی کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
اس پروجیکٹ کا رقبہ بارہ ہزار مربع میٹر ہے

جس میں آٹھ بڑے ھال ہیں جن میں زائرین کی سہولت کے لئے تمام اشیا موجود ہونگی۔
جبکہ پروجیکٹ کے نگران نے بتایا کہ اس منصوبے کا اسی فیصد کام مکمل ہو چکا ہے،جس کا عنقریب عید غدیر پر افتتاح کیا جائے گا۔
حرم کے جنرل سیکٹری نے اپنےدورے  کے دوران اس پروجیکٹ کو اربعین امام حسین (ع) سے پہلے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی اور خود اس کام کی نگرانی کا اعلان کیا۔

شہر امام رضا(ع) کے منصوبہ عمل تیز کیا جائے :جنرل سیکٹری حرم علوی(ع)
July / 15 / 2017
تعداد زائرین : 11
طباعة الخبر