گرلز کے لئے قرآنی محفل کا انعقاد


حرم امیرا لمومنین (ع) کے شعبہ قرآن کریم برائے خواتین کی جانب سے گرلز کے لئے قرآنی محفل کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں روزانہ اجتماعی صورت میں قرآن کی تلاوت کا شرف حاصل کیا جاتا ہے ۔
شعبہ کی نگران محترمہ انوار حسناوی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اس سے قبل چھوٹی بچیوں کے لئے بھی قرآنی محفل کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے جبکہ اب گرلز کے لئے ختم قرآن کی محفل کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں انہوں ںے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

گرلز کے لئے قرآنی محفل کا انعقاد
June / 18 / 2017
تعداد زائرین : 129
طباعة الخبر