حرم امیر المومنین (ع) کے وفد کی یتیموں کے رفاہی ادارہ کا دورہ


حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ میڈیا کی ایک ٹیم نے صوبہ میسان میں یتمیوں کے رفاہی ادارے کا دورہ کیا
وفد نے ادارے کے انچارج رضا عیدان سے ملاقات کی اور باہمی اشتراک کے حوالے سے گفتگو کی ،اس موقع پر ادارے کے نگران نے حرم امیرا لمومنین (ع) کے کردار کی تعریف کی اور اس اقدام کو حوصلہ افزا قرار دیا۔
حرم امیرا لمومنین (ع) کے وفد نے ادارے کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی کروائی اور اس حوالے سے اپنا کردا رادا کرتے رہنے کا وعدہ کیا
حرم امیر المومنین (ع) کے وفد کی یتیموں کے رفاہی ادارہ کا دورہ
June / 18 / 2017
تعداد زائرین : 120
طباعة الخبر