سکول کا دورہ

حرم امیر المومنین (ع) کے میڈیا نے اسکول المقاتل العربی کا دورہ کیا جو کہ عباسیہ نامی گاوں مین واقع ہے ،

اس موقع پر طلبا کو حرم امیر المومنین (ع) کی طرف سے طبع ہونے والا مواد تقسیم کیا گیا ،اس دورہ کا مقصد طلاب میں قرات کی ثقافت کو عام کرنا ہے ،جبکہ اس مقامی سکولوں سے حرم امیر المومنین (ع) کا ارتباط بھی قائم کرنے میں مدد ملی گی ،
بچوں کو حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے بچوں کے لئے  مطبوع مواد تقسیم کیا گیا۔
 

سکول کا دورہ
April / 20 / 2017
تعداد زائرین : 122
طباعة الخبر