شعبہ قرآن الکریم برائے خواتین کی جانب سے ولادت بی بی فاطمہ الزہرا کی مناسبت سے محفل قرآنی کا اہتمام


حرم امیرا لمومنین (ع) کے شعبہ قرآن برائے خواتین کی جانب سے ولادت حضرت فاطمہ (س) کی مناسبت سے محفل قرآنی کا اہتمام کیا گیا جس میں الکوثر اکیڈمی برائے قرآن کی طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

جبکہ اس محفل میں خواتین نے بھی سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی اور اس دن کی مناسبت سے خوشی کا اظہار کیا اور اس محفل کے انعقاد کو خوش ائیند قرار دیا۔

شعبہ قرآن الکریم برائے خواتین کی جانب سے ولادت بی بی فاطمہ الزہرا کی مناسبت سے محفل قرآنی کا اہتمام
March / 19 / 2017
تعداد زائرین : 45
طباعة الخبر