ماہ رمضان کے دوران روضہ مبارک امام علی(ع) میں ہر روز محفل قرآن کا انعقاد

روضہ مبارک امام علی علیہ السلام کے دینی امور کے سیکشن کے تحت کام کرنے والے ادارے دار القرآن نے یکم رمضان سے قرآن کی محفل کا آغاز کر دیا ہے کہ سارا ماہ مبارک جاری رہے گی۔

قرآنی محفل کے انتظامی انچارج حسن العامري نے روضہ مبارک کے میڈیا سنٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہِ رمضان میں ختمِ قرآن کی محفل کا شمار روضہ مبارک کے اہم ترین رمضانی پروگراموں میں ہوتا ہے حضرت علی علیہ السلام کے جوار میں روحانی اور ایمانی ماحول میں منعقد ہونے والی اس محفل قرآن میں مومنین کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔
 

 

ماہ رمضان کے دوران روضہ مبارک امام علی(ع) میں ہر روز محفل قرآن کا انعقاد
May / 21 / 2018
تعداد زائرین : 245
طباعة الخبر