حرم کے خادمین کے لئے غذائی سلامتی پر لیکچر کا اہتمام

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ ہئومن ریسورس کیجانب سے حرم کے خادمین جو دستر خوان پر فرائض انجام دیتے ہیں کہ ایک کورس غذائی سلامتی کا انعقاد کیا گیا
جس میں انہیں غذا سے متعلق معلومات فراہم کی گئی تا کہ ان کی کارکردگی میں بہتری لائی جا سکے

جس میں انہیں غذا سے متعلق معلومات فراہم کی گئی تا کہ ان کی کارکردگی میں بہتری لائی جا سکے
شعبہ کے نگران جناب مسلم رماحی نے حرم کی میڈیا تیم کو بتایا کہ اس کورس کا انعقاد حرم کے شعبہ دستر خوان اور ووکیشن سیفٹی کے عملہ کےلئے منعقد کیا گیا جن مین انہیں مختلف احتیاطی تدابیر اور غذائی معلومات فراہم کی گئیں،
انہوں ںے مزید بتایا کہ اس قسم کے کورس کا مستقبل میں بھی انعقاد کیا جاتا رہے گا جن میں خادمین حرم کی مہارت اور معلومات میں اضافہ کا سبب بنے گے۔
 

حرم کے خادمین کے لئے غذائی سلامتی پر لیکچر کا اہتمام
January / 27 / 2018
تعداد زائرین : 380
طباعة الخبر