موسسہ اھل البیت (ع) ترکی کے ایک وفد نے زیارت امیر المومنین (ع) کا شرف حاصل کیا۔


موسسہ اھل بیت(ع) ترکی کی کوششوں سے مذھب حقہ شیعہ قبول کرنے والے ایک وفد نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا

اس موقع پر وفد کا استقبال شعبہ میڈیا اور دیگر خادمین حرم نے کیا۔
یاد رہے موسسہ اھل بیت (ع) ترکی میں اسلامی ثقافت اور مذھبی رواداری کے سلسلہ میں نہایت اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔اسی سلسلہ میں علوی فرقہ سے تعلق رکھنے والے ترک افراد کو مذھب شیعہ کی حقانیت سے آگاہ کرنے کے بعد تعلیمات ائمہ ھدی کی جانب مائل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔
 

موسسہ اھل البیت (ع) ترکی کے ایک وفد نے زیارت امیر المومنین (ع) کا شرف حاصل کیا۔
December / 20 / 2017
تعداد زائرین : 46
طباعة الخبر