عراق کے مختلف صوبوں سے آنے والے وفود کا استقبال


حرم امیر المومنین (ع) میں قائم امور دینیہ سیکشن کی جانب سے عراق کے مختلف صوبوں سے آنے والے وفود کے استقبال کا سلسلہ جاری ہے ،ان وفود میں مرجعیت کے نمائندوں کے ہمراہ آنے والے افراد کو حرم علوی(ع) کا مہما ن قرار دی اجاتا ہے۔

اس پروگرام کے انچارج شیخ سعد ابو طابوق نے حر مکی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ ان وفود کے لئے دینی لیکچر کا بندوبست کیا جاتا ہے  اور اسی طرح دینی تربیت کے ساتھ ساتھ مفید معلومات فراہم کی جاتی ہے ،اسی سلسلہ میں بغداد سے آنے والے وفد کے لئے ابن تیمیہ کے شبہات کے رد میں درس کا اہتمام کیا گیا تھا جس سے شیخ جمیل بزونی نے خطاب کیا۔
اسی طرح بعض دیگر عنوانین پر بھی اس موقع پر گفتگو کی گئی تھی

عراق کے مختلف صوبوں سے آنے والے وفود کا استقبال
September / 19 / 2017
تعداد زائرین : 36
طباعة الخبر