شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے نجف اشرف کے ھسپتالوں میں مریضوں میں پھولوں کی تقسیم


حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے عید غدیر کی مناسبت سے نجف اشرف کے ھسپتالوں کے مریضوں میں پھول تقسیم کئے گئے ۔

حرم کی میڈیا ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے خادم نصر محمد نے بتایا کہ امیر المومنین (ع) کی تاج پوشی کی خوشی میں معاشرے کے تمام طبقوں کو شامل کرتےہوئے یہ اقدام کیا گیا تھا

شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے نجف اشرف کے ھسپتالوں میں مریضوں میں پھولوں کی تقسیم
September / 11 / 2017
تعداد زائرین : 56
طباعة الخبر