عید غدیر کی مناسبت سے شعبہ خواتین کی جانب سے ہفتہ ثقافت کا انعقاد


حرم امیر المومنین(ؑ) میں قائم شعبہ تعلیم دینی برائے خواتین کی جانب سے ہفتہ ثقافت کا انعقاد کیا گیا ہے جس کا ماٹو (عید غدیر سب عیدوں سے بڑی ) تھا۔

شعبہ کی انچارج محترمہ ازھار ھادی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ عید غدیر الاغر کی خوشیوں کو پرجوش طریقہ سے منانے کےل ئے اس ثقافتی ہفتہ کا انعقاد کیا گیا ہے ،ان پروگرامز کا انعقاد صحن فاطمہ کے ابو طالب(ع) ھال میں کیا جا رہا ہے ۔
جس میں مختلف سرگرمیاں ہونگی

عید غدیر کی مناسبت سے شعبہ خواتین کی جانب سے ہفتہ ثقافت کا انعقاد
September / 12 / 2017
تعداد زائرین : 60
طباعة الخبر