خواتین کے لئے ثمر کورسز کا انعقاد


حرم امیر المومنین (ع) میں قائم تعلیم دینی برائے خواتین کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں میں خصوصی کورسز کا انعقاد کیا گیا

ان کورسز کا انعقاد مختلف مساجد اور مدارس میں کیا جاتا ہے جس میں خواتین کی ایک بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔

خواتین کے لئے ثمر کورسز کا انعقاد
August / 13 / 2017
تعداد زائرین : 6
طباعة الخبر