‘‘خاندان کے بکھرنے کے اسباب ’’کے عنوان پر نشست کا اہتمام۔


شعبہ تعلقات عامہ برائے خواتین کی جانب سے خاندان کے بکھرنے کے اسباب کے موضوع پر ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

شعبہ کی نگران زہرہ قابچی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اس نشست میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی جبکہ کوفہ ینگ فورم کی اراکین بھی اس نشست میں مدعو تھیں ،
اس نشست کا مقصد خاندان کے مسائل کو حل کرنے کے سلسلہ میں خواتین میں شعور اجاگر کرنا تھا۔

‘‘خاندان کے بکھرنے کے اسباب ’’کے عنوان پر نشست کا اہتمام۔
August / 12 / 2017
تعداد زائرین : 47
طباعة الخبر