• سیکشن امور دینیہ مختلف اداروں کے استقبال کے لئے تیار
    April / 29 / 2017
    تعداد زائرین : 3
    سیکشن امور دینیہ مختلف اداروں کے استقبال کے لئے تیار

    حرم امیر المومنین (ع) کے سیکشن امور دینیہ کا شعبہ تعلیم دینی اپنے تاسیس سے لے کر اب تک مختلف اداروں ،یونیورسٹیز کے لئے تربیت کا ماحول فراہم کر رہا ہے ۔

  • امام علی (ع) اکیڈمی کا افتتاح
    April / 29 / 2017
    تعداد زائرین : 5
    امام علی (ع) اکیڈمی کا افتتاح

    حرم امیرالمومنین (ع) کے زیر انتظام قرآن ،نھج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کی تدریس کے لئے ایک اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا نام امام علی (ع) اکیڈمی رکھا گیا ہے۔ اس اکیڈمی کا افتتاح جشن میلاد کے پر سعید دن کیا گیا۔ ا

  • شعبہ خواتین حرم علوی(ع) کے مختلف حلقوں میں پذیرائی۔
    April / 29 / 2017
    تعداد زائرین : 4
    شعبہ خواتین حرم علوی(ع) کے مختلف حلقوں میں پذیرائی۔

    حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ خواتین کی نگران محترمہ زھرہ قابچی نے ایک بیان میں بتایا کہ مختلف اداروں اور دیگر روضہ ہائے مبارک کی جانب سے حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ خواتین کے مسلسل دورے کئے جا رہے ہیں جس کا مقصد شعبہ خواتین کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو قریب سے جاننا اور ان سے استفادہ کرنا ہے

  • فدک زرعی فارم میں گندم کی کٹائی
    April / 27 / 2017
    تعداد زائرین : 6
    فدک زرعی فارم میں گندم کی کٹائی

    حرم امیر المومنین (ع) کے زیر انتظام قائم فدک زرعی فارم میں 250 ایکٹر رقبہ پر بوئی گئی گندم کی کٹائی کی گئی ۔ فارم کے نمائندے عبد الحسن نے بتایا کہ اس فارم کا رقبہ گیارہ ھزار ایکٹر ہے جس میں سے 250ایکٹر پر گندم اگایا گیا تھا انہوں نے مزید بتایا کہ مستقبل میں اس مزرعہ کی پیداوارا میں اضافہ کیا جائے گا اور مزید فصلیں بھی کاشت کی جائے گی۔

  • تصاویر :مبعث رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کے روز حرم امیر المومنین (ع) میں مومنین کی حاضری
    April / 25 / 2017
    تعداد زائرین : 7
  • حرم امیر المومنین (ع) کے خادمین شہادت امام موسی کاظم کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہوئے
    April / 23 / 2017
    تعداد زائرین : 8
    حرم امیر المومنین (ع) کے خادمین شہادت امام موسی کاظم کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہوئے

    حرم امیر المومنین (ع) کے خادمین نے ہر روز صبح منعقد ہونے والی زیارت کے اختتام پر روز شہادت امام کاظم (ع) کی مناسبت سے پرسہ داری اور عزاداری کی اس سلسلہ میں مجلس عزا منعقد کی گئی اور ان کے فضائل مصائب بیان کئے گئے اور ان کی مظلومیت کو آشکار کیا گیا۔

  • شہادت امام موسی کاظم(ع) ،لاکھوں موالیین کی قبر مبارک پر حاضری
    April / 23 / 2017
    تعداد زائرین : 8
    شہادت امام موسی کاظم(ع) ،لاکھوں موالیین کی قبر مبارک پر حاضری

    السلام على راهب أل بيت محمد(صلى الله عليه وآله) .. السلام على المعذب في قعر السجون وظلم المطامير. السلام على ذي الساق المرضوض بحلق القيود السلام على الجنازة المنادى عليها بذل الاستخفاف .. السلام على غريب بغــداد .. السلام على كاظم الغيض موسى السلام على باب الحوائج (موسى بن جعفر) ..السلام على الوارد على جده المصطفى (صلى الله عليه وآله) وابيه المرتضى (عليه السلام) وأمه سيدة النساء الزهراء (عليها السلام) بأرث مغصوب وولاء مسلوب وامر مغلوب ودم مطلوب.

  • ولادت امیر المومنین (ع) کے پرمسرت موقع پر کئی منصوبے مکمل اور اسی طرح جدید منصوبوں کی منصوبہ بندی کی گئی:علامہ سید نزار
    April / 22 / 2017
    تعداد زائرین : 13
    ولادت امیر المومنین (ع) کے پرمسرت موقع پر کئی منصوبے مکمل اور اسی طرح جدید منصوبوں کی منصوبہ بندی کی گئی:علامہ سید نزار

    حرم امیر المومنین(ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے اس ماہ مبارک میں ولادت باسعادت کی مناسبت سے کئی منصوبوں کی تکمیل اور کئی جدید منصوبوں کے سنگ بنیاد رکھنے کی خبر دی ہے ۔ حرم کے جنرل سیکٹری نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ ولادت سید المتقین کے پرمسرت موقع پر حرم علوی(ع) کی جانب سے مکمل کئے گئے منصوبوں کی رسم افتتاح ادا کی گئی جن میں باب الساعہ کے دروازے کی طلا کاری،مرکز فضہ برائے خواتین کا افتتاح ،مخطوطات کے شعبہ میں اقدامات اور دیگر منصوبے شامل ہے انہوں نے مزید بتاقیا کہ قنبر ھاوسنگ اسکیم کے مکانات تکمیل کے بعد حرم کے خادمین میں تقسیم کئے جائے گے اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ حرم کی جانب سے نادار اور مستحق خاندانوں کے لئے کالونی تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جسے مرتضی کمپلکس کا نام دیا گیا ہے،اس کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا ہے اسی طرح حرم کی جانب سے آئی ڈی پیز کے لئے امدادی سامان اور غذائی امداد کا بھی تذکرہ کیا جبکہ حرم کے دستر خوان سے ولادت کی مناسبت سے ہزاروں افراد میں کھانے تقسیم کئے گئے۔ اس کے علاوہ وزارت بجلی سے طے کئے گئے معاملات پر بھی روشنی ڈالی۔اور اپ گریڈ کئے جانے والے گرڈ اسٹیشن کا خصوصا تذکرہ کیا۔ اس کے علاوہ حرم کی جانب سے کی گئی دیگر کاوشوں کا بھی تذکرہ کیا۔

  • شہادت امام موسی کاظم (ع) کی مناسبت سے شعبہ خواتین کی جانب سے پروگرام کا انعقاد
    April / 22 / 2017
    تعداد زائرین : 15
    شہادت امام موسی کاظم (ع) کی مناسبت سے شعبہ خواتین کی جانب سے پروگرام کا انعقاد

    حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے شعبہ تعلیم دینی برائے خواتین نے شہادت امام موسی کاظم کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا

  • تصاویر:شہادت امام موسی کاظم (ع) کے موقع پر زائرین لاکھوں کی تعداد میں پہنچ رہے ہیں
    April / 22 / 2017
    تعداد زائرین : 15
    تصاویر:شہادت امام موسی کاظم (ع) کے موقع پر زائرین لاکھوں کی تعداد میں پہنچ رہے ہیں

    زائرین کی بہت بڑی تعداد یوم شہادت امام موسی کاظم (ع) کے لئے کاظمین شہر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں السلام على كاظم الغيظ المعذب في قعر السجون وظلم المطامير.

1 2 3 4 ... 96 اگلا