• bg2
 
 
  • اعلان 1
اعلان 11
نماز کے اوقات|آج کی دعا

بدھ

اَلْحَمْدُ للهِ الَّذى جَعَلَ اللَّيْلَ لِباساً وَالنَّوْمَ سُباتاً وَجَعَلَ النَّهارَ نُشُوراً لَكَ الْحَمْدُ اَنْ بَعَثْتَنى مِنْ مَرْقَدى وَلَوْ شِئْتَ جَعَلْتَهُ سَرْمَداً حَمْداً دائِماً لا يَنْقَطِعُ اَبَداً وَلا يُحْصى لَهُ الْخَلائِقُ عَدَداً اَللّـهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ اَنْ خَلَقْتَ فَسَوَّيْتَ وَقَدَّرْتَ وَقَضَيْتَ وَاَمَتَّ وَاَحْيَيْتَ وَاَمْرَضْتَ وَشَفَيْتَ وَعافَيْتَ وَاَبْلَيْتَ وَعَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَيْتَ وَعَلَى الْمُلْكِ احْتَوَيْتَ اَدْعُوكَ دُعاءَ مَنْ ضَعُفَتْ وَسيلَتُهُ وَانْقَطَعَتْ حيلَتُهُ وَاقْتَرَبَ اَجَلُهُ وَتَدانى فِى الدُّنْيا اَمَلُهُ وَاشْتَدَّتْ اِلى رَحْمَتِكَ فاقَتُهُ وَعَظُمَتْ لِتَفْريطِهِ حَسْرَتُهُ وَ كَثُرَتْ زَلَّتُهُ وَعَثْرَتُهُ وَخَلُصَتْ لِوَجْهِكَ تَوْبَتُهُ فَصَلِّ عَلى مُحَمَّد خاتَمِ النَّبِيّينَ وَعَلى اَهْلِ بَيْتِهِ الطَّيِّبينَ الطّاهِرينَ وَارْزُقْنى شَفاعَةَ مُحَمَّد صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَلا تَحْرِمْنى صُحْبَتَهُ اِنَّكَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّاحِمينَ اَللّـهُمَّ اقْضِ لى فِى الاْرْبَعاءِ اَرْبَعاً اِجْعَلْ قُوَّتى فى طاعَتِكَ وَنَشاطى فى عِبادَتِكَ وَرَغْبَتى فى ثَوابِكَ وَزُهْدى فيما يُوجِبُ لى اَليمَ عِقابِكَ اِنَّكَ لَطيفٌ لِما تَشاءُ .

بدھ
04
26
نماز فجر
طلوع آفتاب
نماز ظہر
غروب آفتاب
نماز مغرب

زیارت میں زیارت

  • مولائے کائنات کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے :ہزاروں قدرتی پھولوں کے ساتھ ضریح امیر المومنین (ع) کو سجایا گیا
  • صحن فاظمہ الزہرا(س) میں جاری ترقیاتی کام ،تیزی سے اختتام کی طرف رواں
  • اس ہفتہ کی بہترین تصاویر
مولائے کائنات کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے :ہزاروں قدرتی پھولوں کے ساتھ ضریح امیر المومنین (ع) کو سجایا گیا1 صحن فاظمہ الزہرا(س) میں جاری ترقیاتی کام ،تیزی سے اختتام کی طرف رواں2 اس ہفتہ کی بہترین تصاویر3
slider jquery by WOWSlider.com v8.2
صحن فاطمہ (س) منصوبہ پہ ایک نظر :
صحن فاطمہ زہرا (س) کا کل رقبہ 61 ھزار مربع میٹر (470X150) ہے ۔

زیارت اور عبادت کے لئے مختص کیا گیا یہ حصہ صحن فاطمہ(س) کے آدھے رقبے(۳۲۰۰۰مربع میٹر) پر مشتمل ہے ،اور اس کی عمارت چار منزلوں پہ مشتمل ہے اور اس کے ساتھ پانچ منزلہ لائبریری اور چھ منزلہ میوزیم کی عمارت بھی موجود ہے کہ جس کا رقبہ 37ھزار مربع میٹر ہے ۔

اس منصوبہ کی عمارت دو حصوں میں تقسیم ہے کہ جس کے درمیان میں کھلا صحن رکھا گیا ہے تا کہ حرم امیر المومنین (ع) کا گنبد پورے صحن سے نظر آسکے۔اس درمیانی حصہ میں پودوں اور درختوں کی کیاریاں موجود ہیں۔

صحن فاطمہ الزہرا(س) کا مرکزی دروازہ مقام امام زین العابدین (ع) کے سامنے ہے۔اور ییہ مقام بھی صحن فاطمہ الزہرا(س) کے مغربی حصہ میں شامل کیا گیا ہے ۔